شعبہ ناظرہ، یہاں پر بچے بچیاں قرآن کریم کی ناظرہ تعلیم تجوید کے ساتھ حاصل کرتے ہیں۔
ان بچوں کو نماز ودیگر مسائل بھی یہاں پر سکھائے جاتے ہیں۔
شعبہ تحفیظ القرآن الکریم، اس میں بچے قرآن کریم حفظ کرتے ہیں۔
شعبہ اردو یہاں طلباء کو اردو دینیاتی کورس اور خوش خط کراتے ہیں۔